gtag('config', 'UA-169196510-1'); پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کون سی ھہیں جن کا آپ بائیکاٹ کر سکتے ھہیں

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Translate

پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کون سی ھہیں جن کا آپ بائیکاٹ کر سکتے ھہیں

فرانسیسی صدر نے جس طرح فرانس میں عمارتوں پر نبی پاک ﷺ کے تونہیں آمیز خاکے لگانے کی حوصلہ افزائی کی ھے اس سے پورے عالم اسلام میں غم و غصہ لی ایک شدید لہر دوڑ گئی ھے۔ ترکی سمیت بہت سے اسلامی ممالک نے  فرانسیسی مصنو عات کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔

BYCOTT FRENCH PRODUCTS

پاکستان میں کون کون سی فرانسیسی مصنو عات پروخت ھوتی ھہیں ان کی تفصیل اس وڈیو میں دکھائی گئی ھے۔ تما پاکسانیوں سے پر زور اپیل ھے کہ آپ ان مصنو عات کا مکمل بائیکاٹ کر کے رسول پاک ﷺ سے اپنی محبت کا ثبوت دیں شکریہ

 


 

 

 

 

Post a Comment

0 Comments