آج نیشنل اسمبلی میں جب المناک ریپ کیس پر بحث شروع ھوئی تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اس قسم کے کیسوں کے متعلق کوئی ٹھوس قانون سازی کرنے کی تجاویز دینے کی بجائے اس موقعہ کو بھی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیے استعمال کیا۔
gtag('config', 'UA-169196510-1');
0 Comments