Meeting between Afghan Taliban and USA Secretary of State
کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں
ایک وقت تھا جب امریکہ کے نزدیک طالبان دہشت گرد گردانے جاتے تھے ۔ ایک وقت یہ ھے جب خود امریکہ طالبان کے ساتھ مزکرات کرکے افغانستان سے نکلنے کا کوئی باعزت راستہ تلاش کر رہا ھے
سچ ھے اللہ تعالی قوموں کے حالات کو بدلتا رہتا ھے۔ اس کا ثبوت یہ تصویر ھے
0 Comments