سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے کرول گھاٹی جنگل میں نجی ٹارچر سیل بنانے پر انسپکٹر سید احمدرضا اور تین اے ایس آئیز عمران،شہزاد اور عمران کوحوالات میں بندکر دیا ہے