The Holy book of Muslims

 

سبحان اللہ غیر مسلم  قران مجید کو اپنی زبان میں ترجمہ کر کے پڑھ رہے ہیں اور حیران ہے کہ  چودہ سو سال پہلی اتری ہوئی کتاب میں وہ سب کچھ لکھا گیا ہے جو سائنس آجکل کنفرم کر رہی ہے۔ اور ہم ہیں کہ اپنی اس کتاب کو صرف سجاوٹ کی حد تک استعمال کر رہے ہیں۔ کاش ہم بھی ۔۔۔