gtag('config', 'UA-169196510-1'); Pakistan Missile Technology

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Translate

Pakistan Missile Technology

Long Range Ballistic Missiles (LRBM) 

 Taimur (10,000 km) - تیمور (10,000 کلومیٹر)


تیمور 2018 میں شروع کیا ہوا میزائل پروجیکٹ اپنے آخری  مراحل میں تیار ہی سمجھے۔ نئے میزائل کا نام تیمور میزائل  ہے اور یہ ابابیل میزائل کی طرح خصوصیات رکھتا ہے۔

تیمور میزائل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا حامل ہے اور یہ نیوکلیئر اور نان نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تیمور میزائل کی سب سے بڑی بات جو اس کو ممتاز بناتی ہے وہ ہے اسکی رینج تیمور میزائل کی رینج شروع میں 10 ہزار کلومیٹر بتائی جارہی ہے جبکے اس میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

   تیمور میزائل بآسانی امریکہ کو نشانہ بناسکتا ہے۔ 

اس کے علاؤہ پورا یورپ تیمور میزائل کی رینج میں ہوگا۔





Short Range Ballistic Missiles (SRBM) 

 Gaznavi (320 km) - غزنوی (320 کلومیٹر) 

غزنوی سطح سے سطح تک مار کرنے والا ایک  شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ھے جس کونیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس نے تیار کیا ھے320  کلومیٹر کی زیادہ سے زیادہ حد کے ساتھ ، اس کا نام 11 ویں صدی کے مسلمان ترک فاتح محمود غزنی کا نام پر رکھا گیا ھے۔ یہ میزائل 10 مئی ، 2012 کو ایک کامیاب لانچ کے بعد 2012 میں فوج کے حواالے کیا گیا۔


غزنوی بیلسٹک میزائل  -  Gaznavi ballistic missile



 


 

 

 

Shaheen -1(900 km) -  شاہین -1 (900 کلومیٹر)

شاہین -1 پاکستان کا اپنا بنایا ھو ایک  شارٹ ٹو میڈیم رینج سسطح سے سطح تک مار کرنے والا گائیڈڈ بیلیسٹک میزائل ھے۔ جس کو نیسکام اور نیشنل ڈ یفنس کمپلیکس (این ڈی سی) نے ایک مشترکہ منصوبے کے زریعےڈیزاین اور تیار کیا ھے۔ یہ زیادہ سے زیادہ 900 کلو میٹر تک مار کر سکتا ھے۔

Shaheen -1- شا ہین




 

 

 

 

Shaheen (1000 km) - 1A - شاہین (1000 کلومیٹر)




Medium Range Ballistic Missiles (MRBM)

      

Ghauri-I (1,500 km) - (1،500کلومیٹر) I- غوری


غوری -1  ایک لینڈ بیسڈ سطح سے سطح تک مار کرنے والا میڈیم رینج بیلیسٹک میزائل ھے۔ جو 1500 کلو میٹر تک مار کر سکتا ھے۔

 

 

  

 

 



  




Training launch of Ghauri missile 

 

 

Ghauri-II (1,800 - 2000 km) - (1،800 - 2000کلومیٹر) II- غوری


 غوری-2 پاکستان کا سطح سے سطح تک مار کرنے والا ممیڈیم رینج گائیڈڈ بیلسٹک میزائل ھے جس کو خان ریسرچ  لیبارٹری نے ڈیزائن کیا اور بنایا ھے- اس کی زیادہ سے زیادہ رینج 1800 سے 2000 کلو میٹر تک ھے۔  



 

 

 

 

 

 

Ababeel (2200 km) - (2200کلومیٹر) ابابیل

ابابیل میزائل  سطح سے سطح تک مار کرنے والا ایک  میڈیم رینج کا بیلسٹک میزائل ہے جو پاکستان نے تیار کیا ہے۔
اس کا مقصد بڑھتے ہوئے علاقہ میں پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں کی بقا کو یقینی بنانا ہے
یہ موجودہ بیلسٹک میزائل ڈیفنس (بی ایم ڈی) کے ماحول میں ہندوستانی پرتھوی اور اشون بی ایم ڈی سسٹم کا جواب ھے


 

 


 


 

 

 

Shaheen-II (2500 km) - (2500کلومیٹر) II- شا ہین 

شا ہین-2 پاکستان کا سپر سونک سطح سے سطح تک مار کرنے والا ممیڈیم رینج گائیڈڈ بیلسٹک میزائل ھے جس کو نیسکام اور نیشنل ڈ یفنس کمپلیکس (ان ڈی سی) آف پاکستان نے ڈئزاین کیا اور بنایا ھے۔ شاہین میزائل سیریز کا نام پاکستان کے پہاڑوں پر رہنے والے ایک پرندے فالکن کے نام پر رکھا گیا ھے۔

 

 

 




 

 

 

Shaheen-III (2750 km) - (2750کلومیٹر) III- شا ہین


شا ہین-3 پاکستان کا  لینڈ بیسڈ سطح سے سطح تک مار کرنے والا ممیڈیم رینج بیلسٹک میزائل ھے جس کو ملٹری سروس کے لیے پہلی دفعہ 9 مارچ 2015 کو ٹیسٹ کیا گیا تھا













Post a Comment

0 Comments