gtag('config', 'UA-169196510-1'); PM Imran Khan's address to the poverty alleviation forum of UN general assembly

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Translate

PM Imran Khan's address to the poverty alleviation forum of UN general assembly

   سترسال سے زیادہ عرصے تک پاکستان کو قائدانہ بحران کا سامنا کرنا پڑا ، اس کے بعد ہمارا ایک بیٹا پیدا

ہوا  ، جو بطور وزیر اعظم اس ملک کی خوبصورتی سے رہنمائی کررہا ہے اور دنیا اب پاکستان کی ان کوششوں 

کو تسلیم کر رہی ھے جو وہ دنیا کی خوشحالی کے لیے کر رہا ھے -

PM Imran Khan
Prime Minister Imran Khan
 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے سلانہ خطاب سے پہلے جنرل اسسبملی کے ایک زیلی فورم برائے تخفیف

غربت نے وزیر اعظم پاکستان کو خطاب کی دعوت دی۔ اس زیلی فورم سے یہ پاکستان کے کسی بھی وزیر اعظم 

کوپہلی دفعہ خطاب کی دعوت دی گئے ھے جو پاکستان کے لیے یقینا ایک اعزاز کی بات ھے۔

اس فورم سے خطاب کرتے ھوئے عمران خان نے کرونا وائرس سے کامیابی سے نبرد ازما ھونے ، منی 

لانڈرنگ  کے خاتمے اور دنیا سے غربت مٹا نے کے لیے پکستان کی کوششوں سے دنیا کو آگاہ کرتے ھوئے کہا کہ

پاکستان میں ، ہم اپنی سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے ذریعے وائرس پر قابو پانے میں کامیاب رہے ہیں۔"

ہماری مالی پریشانیوں کے باوجود ، ہم نے 1.25 بلین ڈالر کے پیکیج پر عمل درآمد کیا اور 15 ملین خاندانوں کو

ہنگامی امدادی نقد رقم فراہم کی"۔ 

 



 


Post a Comment

0 Comments